اُردو ہے جِس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زُباں کی ہے

12.27.2005

Skiing
سکینگ

اور جناب ہم نے سکینگ بھی کر ڈالی۔ میرا دوست جمیل تو بہت اچھی Skiing کر لیتا ہے اور اس کی دونوں بیٹیاںاور بیگم تو بہت ہی ماہر ہں۔ جمیل نے اپنی بیگم سے سیکھی تھی۔ سو ہم سب اس کے ساتھ گئے تھے۔ اور میں نے پہلے دن ہی اچھی خاصی Skiing کی۔ میں صرف چند بار لڑکھڑایا اور ایک بار کمر کے بل گرا۔ چونکہ Ski پہنے ہوتے ہیں سو آپ پیٹھ پر گرنے کی بجائے سیدھے کمر پر گرتے ہیں۔ شکر ہے برف کے نیچے کوئی پتھر نہیں تھا وگرنہ بہت بری چوٹ آتی۔ اگلی بار سعدی اور بچوں کو بھی سکھانے کا اراداہ ہے۔ میں نے ابھی Cross Country سیکھنا شروع کی ہے۔ مہارت آنے کے بعد Down Hill شروع کروں گا۔ Down hill مشکل ہوتی ہے۔


میں سعدیہ اور بچے

یاسمین، عمر، نصرین، اور احمد While sledging.

ماریا (Mrs. Jameel)، جمیل اور ج جنجوعہ۔ یہی ایک اکٹھے تصویر تھی مگر کیمرہ ہل گیا

کچھ باتیں محسنوں اور دل جلوں کی:تعداد2

Blogger Viksنے کہا...بتاریخ و بوقت12/28/2005 11:04 PM

Nice!

We friends were planning to go for skiing as well. Some of 'em are still not convinced enough. Probably even snow-boarding.

Good, you're having fun! Enjoy!

 
Blogger E Mullah الیکٹرونک مُلانے کہا...بتاریخ و بوقت12/29/2005 1:03 AM

Thanks! I realized that I had been missing great fun for all those years while living in Kansas only 6 hrs drive from Colorado. However, Montana opened opportunities because it is a Ski town.

Have fun and post some ski pictures.

 

Post a Comment

صفحہ اول کو۔۔: Home <<