اُردو ہے جِس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زُباں کی ہے

12.27.2005

تجربہ

ابھی جہانزیب نے اردو اور English اکٹھا لکھنے کے لئےگُر کی بات بتائی ہے۔ سو تجربہ (Experiment) کر رہا ہوں۔
I hope after following his suggestion I will be able to write Urdu and English text together.
مجھے اس معاملے میں خاصی مشکل کا سامنا رہا ہے۔
آپ بھی مزید معلومات یہاں حاصل کر سکتے ہیں۔
مائکروسوفٹ۔
W3C

کچھ باتیں محسنوں اور دل جلوں کی:تعداد0

Post a Comment

صفحہ اول کو۔۔: Home <<