اُردو ہے جِس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زُباں کی ہے
3.24.2007
فیصلہ
لب پر مُہر لگانے سے پہلے ذرا میرا جُرم بتاؤ کیا ہے ہاں سولی پہ چڑھ جاؤں گا گلے ہنس کر دار لگاؤں گا فیصلہ بتا دو مُجھہ کو تُم کس کی گواہی پر مبنی ہے ٢٤ مارچ ٢٠٠٧
کچھ باتیں محسنوں اور دل جلوں کی:تعداد0
Post a Comment
صفحہ اول کو۔۔: Home <<