اُردو ہے جِس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زُباں کی ہے

1.03.2006

MIT Media Lab: $100 Laptop
آج کی تازہ خبر

اور آج کی تازہ خبر واقعی شاندار ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ ہماری حکومت اس سے کیسے فائدہ اُٹھاتی ہے۔۔ حد تو یہ ہے کہ اردو کے انٹرنیٹ پر فروغ کے لئے عملی کاوشیں نجی اداروں اور افراد کے ذریعے ہو رہی ہیں۔ لگتا ہے تعلیم کے فروغ کا عمل اور اردو Laptop کا ارتقا اور اجرا و استعمال جیسے دقیق کام بھی عوام کو نجی اداروں کے ذریعے کرنا پڑیں گےا۔
MIT Media Lab: $100 Laptop: "The MIT Media Lab has launched a new research initiative to develop a $100 laptop-a technology that could revolutionize how we educate the world's children. To achieve this goal, a new, non-profit association, One Laptop per Child (OLPC), has been created. The initiative was first announced by Nicholas Negroponte, Lab chairman and
co-founder, at the World Economic Forum at Davos, Switzerland in January 2005."

کچھ باتیں محسنوں اور دل جلوں کی:تعداد0

Post a Comment

صفحہ اول کو۔۔: Home <<