اُردو ہے جِس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زُباں کی ہے

12.14.2005

زُبانِ شِیرٰیں

اردو کو زُبانِ شِیرٰیں بھی کہا جاتا ہے۔ آج سے یہ صفحہ اردو کے لئے مختص کر رہا ہوں۔ یہاں پر میں اپنی تحریروں کو پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ کچھ تحاریر کے صرف اقتباس پیش کئے جائیں گے۔ میرے لکھنے کے شوق میں مندرجہ ذیل اصناف شامل ہیں۔ انشائیہ، افسانہ، ڈرامہ، سفرنامہ، آپ بیتی، خاکہ، سماجی و سیاسی مضامین، تصوف کے مضامین، اور بالخصوص نثری نظم۔ آپ کی آرا کا انتظار رہے گا۔

Here I will post some of my urdu writings. The gener includes 'Inshiya, Afsana, Drama, Parody, Travelouge, Biographies, Sketches, and Free Verse Poetry (Nasaree Nazam).'

کچھ باتیں محسنوں اور دل جلوں کی:تعداد3

Blogger Asmaنے کہا...بتاریخ و بوقت12/14/2005 11:50 PM

Assalam o alaykum w.w.!

Good ... hope it'll bloom :)

wassalam

 
Blogger urdudaaNنے کہا...بتاریخ و بوقت1/13/2006 8:09 PM

"زُبانِ شِیرٰیں" کا تلفّظ رومن رسم الخط میں کیا ھوگا؟ "ر کے بعد کھڑا زبر اور پھر ي" کے تلفّظ میں مجھے دقّت ھورہی ہے۔

 
Anonymous Anonymousنے کہا...بتاریخ و بوقت1/15/2006 9:21 PM

رومن رسم الخط میں اردو کا معیار اور قائدہ ادارتی سے زیادہ شخصی ہے۔ اس لئے مجھے رومن اردو کے بارے میں نابلد ہے سمجہیئے۔ اگر اس سے بہتر ہجے ہیں تو بتائیے میں درست کر دوں گا۔ جہاں تلک کھڑے زبر کا تعلق ہے میرے علم کے مطابق تلفظ میں کسی حرف کی آواز کو لمبا یا دوسرے لفظوں میں گہرا (deep) کرنے کے واسطے استعمال کرتے ہیں۔ اگر میں غلطی پہ ہوں تو براہ کرم اصلاح کر دیجئے۔

 

Post a Comment

صفحہ اول کو۔۔: Home <<